⚠️ The old portal (online.bsek.edu.pk) is discontinued. Do not pay using old unpaid challans. ⚠️ پرانا پورٹل ختم ہو چکا، غیر ادا شدہ چالان پر ادائیگی نہ کریں۔
📢 Ninth Exam Forms 2025 & Enrollment reopening soon. 📢 نہم امتحانی فارم اور انرولمنٹ جلد دوبارہ کھلیں گے۔
🏫 Unrecognized schools must complete IR Section process. 🏫 غیر تسلیم شدہ اسکول آئی آر سیکشن سے رجسٹریشن مکمل کریں۔
📝 SSC-I/Ninth "CH" challan payments will be verified. Keep your original challan. 📝 نہم "CH" چالان کی ادائیگیاں تصدیق ہوں گی، اصل چالان محفوظ رکھیں۔
🚨 Do NOT use "CH" challans after Feb 11, 2025. 🚨 11 فروری 2025 کے بعد "CH" چالان استعمال نہ کریں۔

OR

اگر آپ اپنا پچھلا رول نمبر جانتے ہیں یا اپنا نام اور والد کا نام درج کریں، آپ کو آپ کا موجودہ رول نمبر اور دیگر معلومات دکھائی جائیں گی۔

براہ کرم اپنے موجودہ رول نمبر معلوم کرنے کے بعد PDF فائلز کو چیک کریں۔ ان میں رول نمبر کی رینجز درج ہیں، جیسے 900001 - 920000 وغیرہ۔